ضلع خیبر لنڈیکوتل کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ جاری رہا برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہیں اور سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہیں. لنڈی کوتل میں 4 سال بعد موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد خیبر پختون خواہ پشاور اور دیگر اضلاع کے سیاحوں نے کے ہمراہ برفباری کے نظارے سے لطف اندوز ہونے کے لئے لنڈی کوتل ٹاپ سر اور انزری پہاڑوں کا رخ کر لیا اور خوب موج مستی کرکے فوٹوز ویڈیوز ٹک ٹاک بنا لئے جبکہ برفباری کے بعد عوام نے لنڈی کو تل بازار اور ہسپتال میں چھٹ پٹی کھانوں. مٹن کڑاہی. سیخ تکہ چپلی کباب اور دیگر کھانوں لئے مختلف ریسٹورنٹ کا رخ کر لیا گیا اور برفباری کے خوبصورت نظاروں سے خوب لطف اندوز ہو گئے۔