نشے سے پاک پشاور مہم کے تحت کریک ڈاؤن کا آغاز

پشاور پہلے روز یونیورسٹی روڈ کارخانوں اور حیات آباد انڈسٹریل روڈ سے 150 سے زائد نشے کے عادی افراد تحویل میں لیکر بحالی مراکز منتقل کر دیا گیا۔  نشئی افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ نشے سے پاک پشاور مہم کے سلسلے میں کارروائی روزنامہ کی بنیاد پر جاری رہے گی۔ 14 نومبر تک پورے شہر سے نشے کے عادی افراد کا صفایا کیا جائے گا ۔پشاور کریک ڈاؤن ہفتہ وار چھٹیوں کے دنوں میں بھی جاری رہے گا۔ مہم میں ضلعی انتظامیہ ،سوشل ویلفیئر، اسسٹنٹ کمشنر پشاور سٹی، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر، محکمہ ایکسائز،اور پشاور پولیس اور رضاکار کے علالوہ عوام نے بھی حصہ لیا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket