عقیل یوسفزئی کا ڈھاکہ سے تجزیہ 12 فروری 2026 کو جنوبی ایشیا کے اہم ملک بنگلہ دیش میں اس کی تاریخ کا سب سے اہم الیکشن ہونے جارہا ہے جس میں 300 عام نشستوں کے لیے 12 کروڑ ووٹرز ڈال سکیں گے ۔ اگلے مرحلے میں کامیاب ہونے والی پارٹیوں کی جانب سے 50 مخصوص ن ...
