National and International News

امریکا اور ایران فوری جنگ بندی پر متفق، اسلام آباد میں مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکا نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے، جس کا اطلاق لبنان سمیت دیگر علاقوں میں بھی فوری طور پر ہوگا۔ وزیرِ اعظم نے اس پیش رفت کو خوش آئند قرار دیت ...

International News

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کا آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد پر وضاحتی بیان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ کے بعد اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور پائیدار سفارتی حل کے لیے مکالمے اور سفا ...

Local News

باجوڑ میں پوست کی کاشت کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن جاری

باجوڑ: ضلع باجوڑ میں افیون/کوکنار کی کاشت کے خاتمے کیلئے ضلعی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کریک ڈاؤن بدستور جاری ہے، جس کے دوران مزید 8 کنال اراضی پر کاشت کی گئی پوست/کوکنار کی فصل کو تلف کر دیا گیا۔ ضلعی پولیس کے مطابق ضلع بھر میں پوست کی کاش ...