یکم جنوری سے ایزی پیسہ جیز کیش پر ٹیکسز عائد

یکم جنوری سے مملکت پاکستان میں ایزی پیسہ جیز کیش اور دوسرے موبائل بینکنگ پر ٹیکسز عائد کرکے نافذلعمل قرار دیا جائیگا ، ہر ٹرانزیکشن پر ٹیکس عائد کیا گیا۔ اگر آپ کسی کو 1ہزار روپے سینڈ کروگے تو 1فیصد ٹیکس کے طور پر 20 روپے ہماری غریب اشرافیہ کے پاس جائیگا تاکہ انکے غریب خاندان والے باہر ممالک کے فری دورے کرسکیں ، فری حج و عمرے کرسکیں اور ساتھ ساتھ امریکہ یورپ ترکی کے سیر کرسکیں۔ اگر آپ کسی کو 5 ہزار روپے سینڈ کروگے تو 100 روپے بطور ٹیکس کاٹا جائیگا۔ اس طرح اگر آپ کسی کو 20 ہزار روپے سینڈ کروگے تو 400 روپے ٹیکس کاٹا جائیگا۔ اگر آپ کسی کو 50 ہزار روپے سینڈ کروگے تو آپ سے 1000 روپے بطور ٹیکس کٹنگ ہوگا*بل تو سود سے پاک پاکستان کا ہو گیا لیکن حقیقت میں کچھ الٹا ہی ہوا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket