Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Wednesday, July 2, 2025

یومِ تشکر: پشاور میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر 21 توپوں کی سلامی

پشاور میں معرکہ حق – آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر یومِ تشکر منایا گیا۔ دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا، جس کا آغاز پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے نعرہ “اللہ اکبر” سے کیا۔ نعرہ تکبیر، پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان پائندہ باد سے فضائیں گونج اٹھیں۔

یومِ تشکر: پشاور میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر 21 توپوں کی سلامی

Shopping Basket