Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Friday, January 23, 2026

خیبر پختونخوا کابینہ کا 46 واں اجلاس آج ہوگا

کابینہ اجلاس کی صدرات وزیر اعلی خیبر پختونخوا کرینگے۔ کابینہ اجلاس دوپہر 2:00 بجے ہو گا۔ کابینہ اجلاس کا 34 نکاتی ایجنڈا جاری۔ صوابی جیل فیز ٹو کے لئے سپلینمٹری گرانٹ کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی۔ خیبر پختونخوا کی جیلوں کے لئے جیمرز ، کمیونیکشن سسٹم اور سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے لئے فنڈز کی منظوری بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہیں۔ پشاور میں قبرستان کی تعمیر کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی۔ خیبر پختونخوا چائنہ کلچرل سنٹر کے لئے ذمین کی خریداری کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

خیبر پختونخوا کابینہ کا 46 واں اجلاس آج ہوگا

Shopping Basket