خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے صوبہ بھر میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے چیف سیکرٹری کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ