الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں. عام انتخابات میں 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے. اسلام آباد میں 10 لاکھ 83 ہزار 29 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے. بلوچستان میں 53 لاکھ 71 ہزار 947 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے. خیبرپختونخوا میں 2 کروڑ 19 لاکھ 28 ہزار 119 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے. پنجاب میں 7 کروڑ 32 لاکھ 7 ہزار 896 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے. سندھ میں 2 کروڑ 69 لاکھ 94 ہزار 769 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے. الیکشن کمیشن

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket