محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ157 پشاور، صوابی69، مردان37، کوہاٹ 41 ، چارسدہ میں ڈینگی کے 37 کیسز سامنے آئے. اسی طرح بٹگرام 36، ایبٹ 34، ہری پور 30، مالاکنڈ 28، مانسہر ہ میں ڈینگی کے 26 مریض رپورٹ ہوئے. لکی مروت 24، باجوڑ 22، ڈی آئی خان 19 اور بنوں میں ڈینگی سے 18 افراد متاثر ہوئے. خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز کی تعداد 645 تک پہنچ گئی. سب سے زیادہ 157 ڈینگی کیسز پشاور میں سامنے آئے. صوابی69، مردان47، کوہاٹ 41، چارسدہ میں ڈینگی کے 37 کیسز سامنے آئے، محکمہ صحت