Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Thursday, July 3, 2025

خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل سے انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپیئن نور زمان کی ملاقات

خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل سے انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپیئن نور زمان نے ملاقات کی۔ وزیر کھیل سید فخر جہان نے نور زمان کو 5 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا۔ نور زمان نے عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کیا، وزیر کھیل نے مبارکباد

نور زمان جیسے کھلاڑی قوم کا فخر ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت باصلاحیت کھلاڑیوں کی سرپرستی جاری رکھے گی۔ کھلاڑیوں کو قومی و عالمی سطح پر مواقع دینا حکومت کی ترجیح ہے۔ عمران خان اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وژن کے مطابق کھیلوں کا فروغ یقینی بنائیں گے۔ نوجوان کھلاڑی ملک کا نام روشن کریں، حکومت بھرپور معاونت جاری رکھے گی۔ سید فخر جہان

خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل سے انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپیئن نور زمان کی ملاقات

Shopping Basket