ٹرین سفاری میں سیاحوں نے پشاور صدرریلوے سٹیشن سے تخت بھائی ریلوے سٹیشن تک سفر کیا، ٹرین سفاری میں 130 سے زائد فیمیلز نے سیر وتفریح کی. سیاحوں نے دوران سفر مختلف مقامات کی سیروتفریح کی۔ یونیسکو کی جانب سے عالمی ورثہ قرار دیئے جانے والی سائٹ تخت بھائی کے آثارقدیمہ کی سیر بھی کرائی گئی۔ تخت بھائی کی جانب ٹرین سفاری پہلی دفعہ منعقد کی گئی. خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کی جانب سے جلد دوسری ٹرین سفاری کی تاریخ کا اعلان بھی کیا جائیگا. ترجمان ٹورازم اتھارٹی محمد سعد