پختونخواہ کے ڈاکٹرز اور پولیس فورس کو سلام

پختونخواہ کے ڈاکٹرز اور پولیس فورس کو ان کی کارکردگی اہلیت اور قربانیوں کے حوالے سے ملک بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے۔کورونا بحران کے دوران ان دونوں طبقوں نے کم وسائل اور بدترین وسائل کے باوجود جس کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس پر صوبے کے عوام کو فخر بھی ...

عوام کواشتعال دلانے کامنفی رویہ

 یہ بات بہت افسوسناک بلکہ خطرناک ہے کہ بعض واقعات کا بہانہ اور جواز بنا کر بعض حلقے عوام کو اشتعال اور غصہ دلا کر اپنے گروہی اور سیاسی مفادات حاصل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ اسی رویہ کا نتیجہ ہے کہ عوام کسی بھی واقعے کی آڑ میں سڑکوں پر ...

ایچ ای سی کی دو سالہ ڈگری ختم کرنے کا فیصلہ ، طلباءکشمکش کا شکار

مصنف: لبنٰی آفتاب دو سالہ ڈگری کی درجہ بندی کو تبدیل کرنے پر آخرکار غور و فکر کیا گیا ، اور ایچ ای سی نے گریجویشن کے بین الاقوامی معیارات کو پورا کرنے کے لئے مثبت قدم بڑھایا۔ اعلی تعلیمی اداروں سمیت سرکاری و نجی یونیورسٹیوں اور کالجوں کو نومبر 2020 م ...

افغانستان سے امریکی انخلاء کا اعلان اور ممکنہ خدشات

امریکہ نے بیس سال تک جنگ زدہ افغانستان میں قیام اور جنگ لڑنے کے بعد ستمبر 2021 تک فوجی انخلاء کا اعلان کردیا ہے جبکہ نیٹو نے بھی اسی کی تقلید میں فورسز نکالنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تاہم متحارب گروہ اور دوحہ معاہدے کے دوسرے فریق طالبان نے امریکی ص ...

جاری طرز عمل اور خیبرپختونخوا کا اصل چہرہ

پاکستان سمیت پوری دنیا کو بوجوہ عدم برداشت، اذیت پسندی اور عدم اطمینان پر مشتمل عوامل اور مسائل کا سامنا ہے۔  عالمی سطح پر گریٹ ڈپریشن کی تھیوری پر بحث چل نکلی ہے تاہم اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہر سطح پر ہر جگہ غلط ہی ہو رہا ہے اور مجموعی صورتحال کو ...

پاکستانی جہاز کو کابل میں اترنے کیوں نہیں دیا گیا

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان کا اہم دورہ کرنے والے پاکستانی پارلیمنٹیرینز کے وفد کے جہاز کو گذشتہ روزکابل ایئرپورٹ پر اترنے نہیں دیا گیا جس کے باعث یہ دورہ ملتوی کرنا پڑا۔ تاہم اس معاملے نے جہاں افغان حکومت کے بارے میں متعدد ...

کورونا اور وانا میں پی ٹی ایم جلسہ

دنیا بھر میں کورونا وبا کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے مختلف تدابیر پرعمل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اس لہر سے بچنے کے لیے حکومت نے تعلیمی اداروں کو بند کردیا ۔مسجد میں وضو پر پابندی سمیت باجماعت نماز ادا کرنے کے دوران آپس می ...

جج آفتاب آفریدی پر حملہ ، نامزد ملزمان اورواقعے کا پس منظر

انسداد دہشت گردی سوات کے جج آفتاب آفریدی کو اتوار کی شام ان کے خاندان کے تین دیگر افراد سمیت صوابی کے قریب موٹر وے پرسفر کرتے ہوئے ایک منظم حملہ کے دوران موت کے گھاٹ اتارا گیا جبکہ حملے میں ان کے ڈرائیور اور گن مین زخمی ہوئے۔ دیگر جان بحق ہونے والوں ...

کوروناکےبڑھتے کیسزاورعوام کاغیرسنجیدہ رویہ

 کرونا کی تیسری لہر نے پاکستان خصوصا خیبرپختونخوا کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جبکہ حکومت نے کیسز اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے بعض دیگر اقدامات اور پابندیوں کے علاوہ پشاور اور بعض دیگر شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کا بھی ...

قبائلی اضلاع میں تنازعات کا حل شفاف جرگہ نظام کے تحت ہی ممکن ہے

تحریر حیات اللہ محسود جرگہ قبائلی روایات کا حصہ ہے جرگے  کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ انصاف کی فراہمی کا تیز ترین ذریعہ ہے کئی ایسے مسائل جنکوں حل کرنے پر عدالتوں میں سالوں سال لگ جاتے ہے وہی مسائل جرگے کے زریعے یا تو چند گھنٹوں میں حل ہوجاتے ہے یا پھر ...