آپریشن ردالفساد کے چار سال اورقبائلی علاقے

انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے مختلف علاقوں خصوصاً خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں شروع کیے گئے آپریشن ردالفساد کو چارسال مکمل ہوگئے ہیں۔ سکیورٹی اداروں نے اس دوران جہاں ایک طرف ہزاروں کارروائیاں کرکے حملہ آوروں کے ٹھکانے تباہ او ...

افغانستان کی نئی صورتحال اور ولی مسعود کا دورہ پاکستان

افغانستان میں امن کے امکانات بوجہ دن بدن کم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور خدشہ یہ ہے کہ اگر امریکہ کی نئی انتظامیہ طالبان اورافغان حکومت کو نتیجہ خیز مذاکرات یا معاہدے پر آمادہ کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی تو ملک میں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا ہوجائے گی اور ...

سینیٹ کا شفاف الیکشن سب کیلئے بڑا امتحان

سینیٹ کے انتخابات کے لیے مختلف پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے جبکہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے سربراہ وزیراعظم عمران خان نے بعض امیدواروں کی نامزدگی پر مقامی تنظیموں میڈیا رپورٹس اور کارکنوں کے اعتراضات کا نوٹس لیکر ایسے امیدواروں کے نا ...

لیک شدہ ویڈیوکی اصل کہانی اورپس منظر

دو ہزار اٹھارہ (2018)  کے دوران سینٹ کے الیکشن میں خیبر پختونخواہ اسمبلی کے تحریک انصاف کے تقریبا" دو درجن ممبران نے اپنے ووٹ فروخت کرکے ایک شرمناک مثال قائم کی تو پارٹی سربراہ عمران خان نے ان بیس ممبران اسمبلی کو پارٹی سے فارغ کر دیا ان کے علاوہ تین ...

پختونخواہ سیاستدان استعمال تو نہیں ہو رہے؟

وزیراعظم عمران خان اور بعض اہم ریاستی اداروں کے خلاف تحریک اور مخالفانہ مہم چلانے والے لیڈروں اور پارٹٰؐیوں میں سے اکثریت کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے اور اسی پس منظر میں بعض حلقے سوال اٹھا رہے ہیں کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ لیڈرز عمران خان کی مخالفت ...

کشمیرپرپاکستانی قیادت کا حقیقت پسندانہ موقف

 مسئلہ کشمیر پر پائی جانے والی کشیدگی پر جہاں ایک طرف بھارت اور پاکستان کے درمیان تین بڑی جنگیں ہوئی ہیں وہاں یہ تنازعہ علاقائی اور عالمی امن کے لیے بھی بڑا خطرہ اور چیلنج بنا ہوا ہے۔ اس تنازعہ کے تین فریقین ہیں۔ کشمیری عوام، پاکستان اور بھارت تاہم ...

یکساں نصاب تعلیم کیا ہے؟

یکساں نصاب تعلیم کیا ہے؟ پاکستان تحریک انصاف حکومت میں آنے سے پہلے یکساں تعلیمی نظام رائج کرنے کا دعوی کررہی تھی- اب ڈھائی سال گزرنے کے بعد حکومت  نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کے تمام صوبوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے جارہی ہے- خبر تو شاید ہر کسی نے ...

نئے چیلنجز اور پولیس شہداء

 گزشتہ روز نامعلوم حملہ آوروں نے سینٹرل جیل پشاور کے بالکل سامنے کلاشنکوف سے فائرنگ کردی۔ جیل کے ڈیوٹی انچارج اور سی ٹی ڈی کے افسر انسپکٹر خوشدل خان کو شہید جبکہ ان کے گارڈ کو شدید زخمی کردیا۔ وہ اپنی گاڑی میں بیٹھے تھے کہ ان کو نشانہ بنایا گیا ملزما ...

منگل باغ کی ہلاکت کراس بارڈر ٹیرریزم اورافغان حکمران

ضلع خیبر خاص کر باڑہ میں کئی برسوں تک انتہا پسندانہ نظریات رکھنے والے شدت پسند کمانڈر اور کالعدم لشکراسلام کے سربراہ حاجی منگل باغ افغانستان کے صوبہ ننگرہارکے ضلع اچین میں اپنی رہائش کے دروازے پر نصب بم پھٹنے سے دیگر دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے ہیں۔اف ...

بائیڈن حکومت کا اہم اعلان اور قبائلی علاقوں میں کاروائیاں

حسب توقع افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان فروری 2020 میں کیا گیا معاہدہ خطرات سے دوچار ہو گیا ہے جبکہ طالبان کے ترجمان ڈاکٹر نعیم نے کہا ہے کہ امریکہ دوحہ معاہدے پر عملدرآمد کا پابند ہے ۔ اور طالبان کی پوری کوشش ہے کہ وہ اس معا ہدے پر عمل درآمد کو ی ...