Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Sunday, June 1, 2025

ایبٹ آبادمحکمہ صحت کے زیر انتظام ٹی بی کا عالمی دن منا یا گیا

ایبٹ آباد ٹی بی کے عالمی دِن کے موقع پر ایسو سی ایشن فار ڈیو یلپمنٹ کے زیر اہتمام ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیلتھ ہزارہ ڈاکٹر فیصل خانزادہ کی زیر قیادت ریلی نکالی گئی۔ جس میں محکمہ صحت سے وابستہ افراد نے بڑی تعدادنے  شرکت کی۔

ایبٹ آبادمحکمہ صحت کے زیر انتظام ٹی بی کا عالمی دن منا یا گیا

Shopping Basket