ذیشان محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر زیشان محسود نے ہائی نیز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ کرگینیز ورلڈ ریکارڈز کی طرف سے 30 سیکنڈز میں 100 ہائی نیز کا چیلنج ریکارڈ قائم کر لیا۔ ذیشان محسود نے بڑی مارجن 126 ہائی Zeeshan Mehsud sets Guinness World Recordنیز کر کے توڑ دیا۔ اس ریکارڈ کے بعد ذیشان محسود بین الاقوامی طور پر پہلے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے یہ ریکارڈ بنایا ہے۔ ذیشان محسود ایمیچور ایم ایم اے ساوتھ ایشین کے ٹاپ رینک پر ہے۔ ذیشان محسود 80 گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ عرفان محسود کے چھوٹے بھائی ہے۔ عرفان محسود کے اب تک 15 شاگرد گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکے ہیں۔ عرفان محسود کا کلب اب تک 113 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکا ہیں۔

About the author

You may also like

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket