Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Thursday, April 24, 2025

آزاد کشمیر شہید ہونے والے حوالدار چنگیز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

گزشتہ رات لکی مروت میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے حوالدار چنگیز کی نماز جنازہ شہید کے آبائی علاقے جنوبی باغ آزاد کشمیر ادا کی گئی. گزشتہ روز لکی مروت خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار، نائب صوبیدار قاسم اور حوالدار چنگیز جن کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے، شہید ہوگئے تھے۔

آزاد کشمیر شہید ہونے والے حوالدار چنگیز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Shopping Basket