خیبر پختونخواہ میں تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

خیبر پختونخوا: موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ واپس۔ صوبے بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔

خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں ہیں جس کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔

محکمہ تعلیم نے 11 اگست کو موسم گرما کی تعطیلات میں ہیٹ ویو کی وجہ سے 31 اگست تک توسیع کی تھی۔ موسم میں بہتری اور مون سون کی ممکنہ بارشوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں ممکنہ کمی کی وجہ سے محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ 

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket