Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Thursday, April 24, 2025

خیبر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا گیا 

ضلع خیبر جمرود سپورٹس کمپلیکس پر پہلا ڈپٹی کمشنر خیبر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا گیا 

ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈی سی خیبر شاہ فہد نے کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف نعمان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس حسیب الرحمن، اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد، اسسٹنٹ کمشنر باڑہ شہاب الدین، اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل ارشاد، علی مہمند ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جمرود انجینئر ملک احسن طاہر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر باڑہ ایمل خان،تحصیل چیئرمین جمرود الحاج سید نواب آفریدی، چیئرمین تحصیل باڑہ مفتی کفیل،چیئرمین تحصیل لنڈی کوتل شاہ خالد شینواری،ڈی ایس او خیبر ایوب خان،تحصیلدار تیمور آفریدی، تحصیلدار داود،تحصیلدار فہیم،تحصیلدار بلال خٹک،سمیت تمام محکموں کے افسران، قومی مشران،کھلاڑیوں اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

خیبر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا گیا 

Shopping Basket