خیبرپختونخوا : کورونا وائرس صورتحال

پشاور: خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے اموات نہیں ہوئیں. محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد6 ہزار325ہے۔

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 55نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد2 لاکھ 20ہزار413ہوگئی ۔ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا سے متاثرہ 28مریض صحت یاب ہوئے۔ 

خیبرپختونخوا میں کورونا سےصحت یاب افراد کی تعداد2 لاکھ 13ہزار751ہوگئی۔پشاور میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 3ہزار121 ہے۔گزشتہ جوبیس گھنٹوں میں پشاور سے 28نئے کورونا کیس رپورٹ ہو ئے ہیں۔ پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد83ہزار69ہوگئی۔خیبرپختونخوا میں ایک دن میں 2ہزار 585ٹیسٹ کیے گئے۔اس وقت صوبے میں فعال کیسز کی تعداد337ہیں۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket