طورخم : چینی ذخیرہ اندوزئی کے خلاف کاروائی میں  چار گودام سیل

طورخم : چینی ذخیرہ اندوزئی کے خلاف کاروائی میں  چار گودام سیل کرکے ذخیرہ کی گئی چینی کے 50 کلو کے441 بیگز برآمد۔

اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل ارشاد علی کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے باچہ مینہ طورخم بارڈر پر کارروائی کی۔

کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر ذخیرہ کئے گئے 441 بیگز 22050 کلو چینی برآمد۔

چینی پشاور کے اوپن مارکیٹ سے باچہ مینہ طورخم منتقل کی گئی تھی۔چینی کی برآمدگی پر 04 گوداموں کو سیل کردیا گیا ہے۔22050 کلو کے 441 بیگز کو سرکاری تحویل میں لیکر قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket