پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارہ

میانوالی کےقریب تیکنیکی خرابی کےباعث گرکرتباہ ہوا -تاہم پائلٹ باحفاظت زمین پر اترنے میں کامیاب ۔ طیارہ ایئر بیس سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر گرا تاہم  زمین پر بھی کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔واقعے کی تحقیات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket