پشاور: خیبرپختونخوا کے گرمائی علاقوں میں پرائمری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان۔
گرمائی علاقوں کے پرائمری سکولوں میں اج سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی جبکہ گرمائی علاقوں کے مڈل اور ہائی سکولوں 15 جون سے 31 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات کی وجہ سے بند رہیں گے۔ سرمائی علاقوں میں یکم جولائی سے 31 جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔