Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Thursday, April 24, 2025

پشاور موٹر وے پر ٹریفک حادثہ

پشاور موٹر وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں  4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔  تاہم ابھی تک ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہو سکی.

یہ خطرناک حادثہ ہکلہ انٹرچینج کے پاس ایم ون پر پیش آیا ہے۔

پشاور موٹر وے پر ٹریفک حادثہ

Shopping Basket