پشاور ۔ تختہ بیگ جمرود پولیس چوکی پر خودکش حملہ کیس میں پیش رفت

پشاور: پشاور ۔ تختہ بیگ جمرود پولیس چوکی پر خودکش حملہ کیس میں پیش رفت۔

خودکش کا سہولت کار گرفتار ملزم انعام اللہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش۔عدالت نے ملزم انعام اللہ کو تفتیش کے لیے سات دن جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کردیا ۔

ملزم انعام اللہ تختہ بیگ پولیس چوکی پر خود کش حملے میں ملوث ہے ۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم نے خودکش حملے میں سہولت فراہم کی ہےاورگرفتار ملزم سے تفتیش کی ضرورت ہے ۔ 

عدالت نے ملزم کو تفتیش کے لیے سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالہ کردیا ۔

جمرود تختہ بیگ پولیس چوکی پر حملے میں تین پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ 

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket