ڈالر کے بعد اوپن مارکیٹ میں پاﺅنڈ، ریال، درہم اور یورو کی قدر میں بھی بڑی کمی
اوپن مارکیٹ میں یورو، پاﺅنڈ، درہم اور ریال کی قدر میں بھی بھاری کمی ہوئی ہے-
یورو 8 روپے سستا ہونے کے بعد 305 روپے، پاﺅنڈ 13 روپے سستا ہونے کے بعد 355 روپے، درہم 6.30 روپے سستا ہو نے کے بعد 72.70 روپے، ریال 3.70 روپے سستا ہو نے کے بعد 71.70 روپے کا ہو گیاہے.