اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے 3 ہزار 900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لیں۔
وزیراعظم کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کوای وی ایم الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کی ہدایت۔ ای وی ایم پر کے لیے وزیراعظم آفس کی مدد چاہیے ہو تو وہ بھی حاصل کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتٹریننگ اور ٹیسٹنگ کے لیے 50 مشینیں الیکشن کمیشن کو فوری فراہم کی جارہی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کی تاریخ 15 اپریل مقرر کی ہے۔ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
15اپریل سے پہلے الیکشن کمیشن کو 3900 ای ایم ایمز فراہم کردی جائیں گی، وفاقی وزیرشبلی فراز