اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد کا شمالی وزیرستان کا دورہ

اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا جس کے دوران وہ ڈی سی شمالی وزیرستان شاہد علی خان کے آفس بھی گئے۔ وفد نے ڈی سی شمالی وزیرستان شاہد علی خان اور ڈی پی او شمالی وزیرستان عقیق حسین سے ملاقاتیں بھی کی۔ ملاقات میں شمالی وزیرستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر محمد اقبال خان وزیر نے آئے ہوئے وفد کو شیلڈ پیش کی گئی۔ اقبال خان وزیر نے وفد کو شمالی وزیرستان کے امن و امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket