الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا حکم۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے کمطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لوکل گورنمنٹ کے فنڈز منجمد کردئیے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختوانخوا کی نگران حکومتوں کو اہم ہدایات جاری کردیں اس کے علاوہ الیکشن کمیشن کا سابق وزرائے اعلیٰ اور وزرا سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا بھی حکم۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی لوکل گورنمنٹ کے فنڈز بھی منجمد کردیئے۔