خیبر گرلز میڈیکل کالج کورونا کے باعث بند

پشاور: کورونا کیسز کے پیش نظر خیبر گرلز میڈیکل کالج تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔ کالج  اعلامیہ کے مطابق

تدریسی سرگرمیاں آن لائن ہوں گی اور فائنل ایئر کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے جاری اور پری شیڈول امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔اور امتحانات دینے والے اور غیر ملکی طلباء کےلئے ہاسٹل کھلے رہیں گے جبکہ فیکلٹی اور نان فیکلٹی سٹاف کورونا ایس او پیز کے تحت حاضری یقینی بنائیں گے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket