Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Tuesday, April 29, 2025

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان کی حوالگی کے معاہدوں پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سزا یافتہ شہریوں کی واپسی اور مجرمان کی حوالگی کے معاہدوں پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید سے برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات ہوئی ، جس میں پاکستان برطانیہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےدیگر امور پر بات چیت ہوئی

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان کی حوالگی کے معاہدوں پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق

Shopping Basket