گلیات میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

گلیات میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

 گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے احسن حمید  کے مطابق سڑکوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گلیات کی جانب سفر کرنے والے سیاح چینز کا استعمال کریں۔ علی الصبح اور رات میں سفر سے گریز کریں۔

 انکا کہنا ہے کہ برف سے متاثرہ سڑکوں کو صاف کرنے میں مصروف عمل ہیں اور اس کے علاقہ کنڑول روم مکمل فعال ہیں, سیاح مدد یا رہنمائی کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket