سپین وام میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں 852 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا ۔اس موقع پر مفت  ادوایات بھی فراہم کی گئیں۔ ان مریضوں میں خواتیں اور بچے بھی شامل تھے۔

کیمپ کے اختتام پر مقامی آبادی کو عام بیماریوں اور ان سے بچائو سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی گئی۔ مقامی افراد نے فوج اور سول انتظامیہ کے اس اقدام کو بہت سراہا اور خوشی کا اظہار کیا.

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket