Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Saturday, March 15, 2025

ڈسٹرک ہیڈکوارٹرز ہسپتال خارکے بند وارڈز کھول دیئے گئے

:ضلع باجوڑ
ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں کرونا وباء کے دوران بند کئے گئے وارڈز کو دوبارہ کھولنے کے احکامات جاری کئے۔
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں نئے تعینات ہونے والے ایم ایس نے ہسپتال میں بند وارڈز کو فوری کھولنے اور ہسپتال میں تمام سہولیات کی فراہمی کے احکامات جاری کردئیے۔
اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے تمام وارڈز ،اپریشن تھیٹر ،اور ایمرجنسی وارڈز میں مریضوں کے احوال اور ان کے شکایتیں سنی ۔جس کے بعد انہوں نے ہسپتال کے حالت کو مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کیئے۔علاؤہ ازیں انہوں نے ہسپتال سٹاف کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ 100فیصد حاضر ی یقینی بنانے پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا حکم دیا۔ ہسپتال سٹاف نے ہسپتال کی مزید بہتری کیلئے اپنے بھر پور عزم کا اظہار کیا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket