شمالی وزیرستان : مریضوں، مسافروں کے لیئے افطار کا انتظام

ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان نے مریضوں اور مسافروں کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرانشاہ میں افطار دسترخوان کا اہتمام کیا ۔انتظامیہ کی  طرف سے مفت افطار کا سلسلہ  پورے رمضان جاری رہے گا۔ تمام مریضوں ، تیماداروں اور مسافروں کو اس دسترخوان سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت دی جاتی ہے ۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket