مردان :پولیس چوکی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

مردان کے علاقے چمتار گیٹ میں پولیس چوکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

دھماکا بارودی مواد کا تھا  مین گیٹ کے قریب رکھا گیا تھا، اور اس میں 2 پولیس اہلکار اور 2 عام شہری زخمی بھی ہوئے ہیں، جب کہ دھماکے سے چوکی کے مین گیٹ اور وین کو نقصان پہنچا۔ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے  کی پولیس کے اعلی حکام کو واقعے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے اور حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کاروائی کی ۔ انھوں نے وزیراعلی واقعے میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا اور شہید اہلکار کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket