پاراچنار : دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی و پیدل آمدو رفت بحال ہوگئی یے، سرحد 14 نومبر کو فائرنگ کے ایک واقعے کے بعد بند کردیا گیا تھا۔ 19 نومبر کو پاکستانی آراضی پر آفغان حکام کے سڑک بنانے حالات کشیدہ ہوئے تھے ۔ ڈی سی واصل خٹک
پاراچنار : سرحد پر دو طرفہ فائرنگ سے ایک فوجی شہید جبکہ سات فوجیوں سمیت 9 آفراد زخمی ہوئے تھے۔ پاک آفغان حکام کے تعاون سے دو طرفہ قبائلی عمائیدین کے جرگے کامیاب ہوئے ‘ اے سی آمیر نواز
سرحد پر آراضی تنازعے کو دو طرفہ قبائلی جرگے کی تعاون سے حل کئے جائنگے ‘ اے سی آمیر نواز