پاکستان کا غوری میزائل سسٹم کی ٹریننگ اور لانچنگ کا کامیاب تجربہ

ababeel weapon system

پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ کر دیا۔ صدر، وزیراعظم پاکستان، CJCSC اور سروسز چیفس نے تربیتی لانچ کے کامیاب انعقاد پر شریک فوجیوں، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket