Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Tuesday, July 1, 2025

جنوبی وزیرستان : امن و امان کے قیام کیلئے برگیڈ کمانڈر کی زیر قیادت جرگہ

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں مقامی برگیڈ کمانڈر کی زیر قیادت عمائدین علاقہ پر مشتمل جرگہ ہوا ۔جرگے میں علاقے میں امن و امان کے قیام کیلئے باہمی تعاون کے فروغ، سیکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے اور خوارج کے خاتمے  کیلئے موثر تجاویز پر اتفاق کیا گیا۔

جنوبی وزیرستان : امن و امان کے قیام کیلئے برگیڈ کمانڈر کی زیر قیادت جرگہ

Shopping Basket