Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Monday, August 3, 2026

مردان بورڈ: میٹرک امتحان 2026 کے نتائج 6 اگست کو جاری کرنے کا اعلان

مردان بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2026 تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے زیر اہتمام منعقدہ میٹرک سالانہ امتحان 2026 کے نتائج، ان شاء اللہ، بروز جمعرات 6 اگست 2026 کو دوپہر 12:00 بجے جاری کیے جائیں گے۔

مردان بورڈ: میٹرک امتحان 2026 کے نتائج 6 اگست کو جاری کرنے کا اعلان

Shopping Basket