Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Monday, September 7, 2026

ایبٹ آباد: سٹی سپورٹس کمپلیکس میں کیک باکسنگ مقابلوں کا آغاز

ایبٹ آباد سٹی اسپورٹس کمپلیکس میں باکسنگ مقابلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کے پیشِ نظر ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کی میڈیکل ٹیم کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا شاہ فہد اور ریجنل ڈائریکٹر آپریشن ناتھ ارشد اقبال کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حفیظ رحمٰن کی زیر قیادت ریسکیو 1122 کی ٹیم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے کے لیے موقع پر موجود ہے اور کھلاڑیوں و شرکاء کو فوری طبی امداد فر ہم کریں گئے ہیں۔

ایبٹ آباد: سٹی سپورٹس کمپلیکس میں کیک باکسنگ مقابلوں کا آغاز

Shopping Basket