دہشتگردی اور نفرت انگیز مواد شئیر کرنے والے 2 ہزار 560 اکاؤنٹس بلاک

دہشتگردی اور نفرت انگیز مواد شئیر کرنے والے 2 ہزار 560 اکاؤنٹس کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے بلاک کردیا. سی ٹی ڈی نے 3 ہزار سوشل میڈیا اکاونٹس پی ٹی اے،ایف ائی اے سائیبر کرائمز وینگ کےساتھ شئیر کی، سی ٹی ڈی نے رواں سال 23 ٹارگٹس کا ڈیٹا متعلقہ ریجنل دفاتر کو ارسال کیا،سوشل میڈیا ڈیسک نے 77 آن لائن اسلحہ ڈیلرز کا ڈیٹا سنئیر پولیس افسران کیساتھ شئیر کیا ،ناپسندیدہ گفتگو والے 53 فیسک بوک،20 ٹویٹر اکاونٹس کا ڈیٹا ایف ائی اے کو ارسال کردیا ہیں ۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket