خیبرپختونخوامیں موسلادھا بارشیں ، مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق ،2 زخمی، میں چھت گرنے سے خاتون ،سوات میں مکان مہندم ہونے سے 1 شخص جاںبحق ، ریسکیو 1122۔ کرم میں چھت گرنے سے بچہ جاں بحق ، 4افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو
سلطان خیل باڑہ میں برآمد کی چھت گرنے سے 2خواتین زخمی ہوگئیں، زخمی خواتین کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان ریسکیو
پی ڈی ایم اے اپڈیٹس
صوبہ بھرمیں جاری بارشوں سے حادثات کےنتجے میں ابتک 4 افرادجانبحق جبکہ9 افرادزخمی ہوئے، 4 گھروں کو جزوی جبکہ2 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ – متاثرہ اضلاع میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ برفباری اور لینڈسلائیڈنگ سے بند سڑکوں کو کھلولنے کے لیے اقدامات کئے جارہےہیں۔ – پی ڈی ایم اے تمام اضلاع کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔ پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کے لیے 15اور 17 فروری کو مراسلے جاری کئے تھے ۔ پی ڈی ایم اے