پشاور، منصفانہ اور شفاف امتحانات کیلئے بہتر نظام متعارف کرنا ہوگا. پشاور، مشترکہ امتحانی ہالوں کے قیام کا مقصد دونوں سیکٹرز کے طلباء کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے. مزید مشاورت کے بعد مشترکہ امتحانی ہالز کے قیام کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا جائیگا. محکمہ تعلیم