ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات عقیل یوسفزئی ریاست پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان افغان دارالحکومت کابل میں 3 روزہ مذاکرات کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران افغانستان کی حکومت نے سہولت کار اور ثالث کا کردار ادا کیا. ابتدائی طور پر اس کاوش ک ...
عمران خان ڈپریشن کا شکار؟
عمران خان نے 25 مئی کی اپنی مبہم اورناکام مہم جوئی کے بعد پشاور میں جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تیاری ٹھیک نہیں تھی اور یہ کہ انہوں نے واپسی کا فیصلہ اس لئے کیا کہ حکومت اداروں اور ان کے کارکنوں کے درمیان خون خرابہ چاہ ...
عمران خان کی مہم جوئی کا انجام اور ان کا مستقبل
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان حکومت سے قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کرائے بغیر 6 دن کا ایک اور الٹی میٹم دیکر واپس پشاور پہنچ گئے ہیں جبکہ وزیراعظم شھباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہی ہوں گے اور اس کا فیصل ...
پختونخوا کے عوام اور میڈیا کا عمران خان سےایک شکوہ
عقیل یوسفزئی سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی پارٹی نے اپنے اعلان کے مطابق حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے اور کارکنان 25 کو کشمیر ہائی وے اسلام آباد میں جمع ہوکر اپنے لیڈر عمران خان کی اگلی حکمت عملی یا پیشقدمی کا انتظار کریں گے۔ دوسری ط ...
عمران خان کا جارحانہ رویہ جاری، 25 کو لانگ مارچ کی کال
سابق وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سے محرومی کے بعد سازش کا بیانیہ اپناکر ایک مہینے تک ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ جلسے کیے اور ان کا مطالبہ ہر جگہ یہ رہا کہ ملک میں قبل از وقت انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔ دوسری طرف شھباز شریف کی زیرقیادت اتحادی حکو ...
مذاکرات کا نیا پڑاؤ
افغان حکومت نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے متعلقہ حکام اور تحریک پاکستان کے درمیان مجوزہ مذاکراتی عمل کا اہم مر حلہ ایک فیصلہ کن فیز میں داخل ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں ٹی ٹی پی نے سیز فائر کے فیصلے میں توسیع بھی کردی ہے تاہم پاکستانی فورسز نے اس دوران وز ...
جاری بحران کا حل اور پاکستان کا مستقبل
بلاشبہ پاکستان کو سیاسی معاشی اور سماجی سطح پر سنگین قسم کے مسائل کا سامنا ہے اور فی الحال جاری بحران کم ہوتا دکھائی نہیں دے رہا تاہم یوں ہاتھ پر ہاتھ رکھ کے مسائل کا حل نہیں ڈھونڈا جاسکتا اور قومی قیادت اور اہم اداروں کو بلیم گیم پر انحصار کرنے کی ...
تنازعہ گردی کا عملی مظاہرہ
عقیل یوسفزئی عمران خان اور ان کا سوشل میڈیا سکواڈ نہ صرف اداروں پر دباؤ بڑھانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے بلکہ وہ نتائج کی پرواہ کیے بغیر نت نئے تنازعات کو بھی متعارف کرانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ وہ ان تمام لوگوں اور اداروں سے انتقام لینے پر تلے ہوئے ...
فاشسٹ رویہ کے خلاف سیاسی جماعتوں، صحافیوں اور عوام کا ایکا
عمران خان اور ان کی پارٹی نے قومی اداروں کے خلاف جو لہجہ اور منفی رویہ اختیار کر رکھا ہے اس پر ان سیاسی، عوامی اور صحافتی حلقوں نے بھی سخت اور واضح موقف اختیار کیا ہے جن کو ماضی میں بوجوہ فوج مخالف سمجھا جاتا رہا۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ فوج نے ماض ...
عمران خان کے الزامات پر سخت ریاستی ردعمل
سابق وزیراعظم عمران خان نے ایبٹ آباد میں ایک جلسہ کے دوران روایتی جارحانہ انداز میں ایک بار پھر امریکہ، پاک فوج، عدلیہ اور میڈیا پر اپنی حکومت کے خلاف سازش کا روایتی الزام لگاکر ثابت کیا کہ وہ نہ صرف مزاحمت کی آڑ میں عوام میں شکوک و شبہات پیدا کرنے ک ...