عید کی چھٹیاں اور سیاحت کے فروغ کے حکومتی دعوے

موجودہ صوبائی حکومت کا دعویٰ رہا ہے کہ اس نے خیبر پختون خوا میں نہ صرف ریکارڈ ترقیاتی کام کیے ہیں بلکہ سیاحت کے فروغ پر بھی اربوں روپے خرچ کئے ہیں۔ اس ضمن میں اتھارٹیز بنائی گئی، ٹورازم پولیس بنائی گئی اور این جی اوز وغیرہ پر کروڑوں روپیہ لٹایا گیا م ...

سیاسی کشیدگی اور قومی قیادت کی ذمہ داریاں

جہاں تک عمران خان صاحب کا تعلق ہے پارٹی سربراہ کے طور پر ان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کیونکہ وہ کارکنوں اور عوام میں کافی مقبول ہیں اور جلد انتخابات کا ان کا مطالبہ ان کا جمہوری اور سیاسی حق بنتا ہے تاہم یہ احتیاط انتہائی لازمی ہے کہ ملک کو تلخی ...

واقعہ مدینہ کی ذمہ داری کس پر؟

گزشتہ روز پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کے عمرہ ادائیگی کے دوران بعض بدبخت پاکستانیوں نے روضہ رسول کے سامنے جو حرکت کی وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم سیاسی مخالفت میں کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں اور ایسے بداخلاق لوگوں سے کسی بھی قسم کی حرکت ک ...

اصل بیانیہ

سابق وزیراعظم عمران خان کے بیانات، دلائل اور موقف میں ہم آہنگی یا تسلسل کا شدید فقدان پایا جاتا ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ محض اس وجہ سے ناراض ہیں کہ ان کو کیوں اقتدار سے الگ کیا گیا. اسی تناظر میں وہ مشتعل ہوکر اگر ایک طرف موجودہ حکمرانوں پر ب ...

د افغانستان المیہ

افعانستان لا تر اوسه د انتظامي او اقتصادي بحران سرہ مخ دے۔ عالمي او ګاونډي ھیوادونو لا دغه نوے حکومت تسلیم کڑے ھم نہ دے۔ بل خوا د داعش شتون او پرله پسې حملے ھم یو داسے مسئلہ دہ چې اولس یې ویرے سرہ مخ کڑے دے او د امن صورتحال ھم خطرے سرہ مخ دے۔ درېمه م ...

کہ پاکستان سے باہر ہمارا کچھ نہیں یارو

تمام تر مشکلات، ماضی کی غلطیوں اور خدشات کے باوجود ایک اٹل حقیقت تو یہ ہے پاکستان میں مختلف قومیتوں، تہذیبوں اور ثقافتوں پر مشتمل ایک ایسا گلدستہ ہے جس کا ہر پھول بہت خوبصورت اور ہر خوشبو منفرد ہے۔ خدا نے اس مٹی کو بے پناہ قدرتی وسائل اور افرادی قوت ...

کاؤنٹر پالیسی محض سوشل میڈیا تک محدود یا عملی اقدامات بھی؟

لگ تو یہ رہا تھا کہ عمران خان صاحب بعض بڑے شہروں میں اپنی حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرا کر اگلے الیکشن کی تیاری میں لگ جائیں گے مگر ایسا ہوا نہیں بلکہ وہ اپنے اس جملے کی عملی تصویر بن کر مزاحمت پر اتر آئے کہ اگر میں حکومت میں نہیں رہا تو ا ...

بس حد ہوگئی ہے عمران خان صاحب

اس بحث سے قطع نظر کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے دوسروں کے علاوہ ہماری اسٹبلشمنٹ اور عالمی طاقتوں نے کتنی توقعات وابستہ کی تھیں اور اس کے بدلے ان قوتوں نے کتنی مخالفت اٹھائی تلخ حقیقت تو یہ ہے کہ جناب عمران خان نے اپنے جارحانہ اور غیر ذمہ دارا ...

سول اور عسکری قیادت کا دورہ وزیرستان اور قبائلی علاقوں کا مستقبل

 اس بات میں دو آراء  ہیں ہی نہیں کہ قبائلی اضلاع اور خیبرپختونخوا کے عوام نے دو تین دہائیوں تک خطے میں لڑی جانے والی جنگ اور پراکسیز کے دوران بہت قربانیاں دی ہیں اور ان کو ان قربانیوں کا امن، تعمیر نو اور ترقی کی صورت میں صلہ ملنا چاہیے۔  اس خطے کے ...

پاک فوج کسی پارٹی یا حکومت کی نہیں پوری قوم کی فوج ہے

 صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کا خصوصی انٹرویو  صوبائی حکومت کے ترجمان اور معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر محمد علی سیف کے مطابق شہباز شریف اور ان کے اتحادی ایک منصوبے کے تحت تحریک انصاف اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بدگمانیاں اور فا ...