افغان نرگسیت، پشتون قوم پرست اور زمینی حقائق

بعض پشتون قوم پرست تاحال افغانستان میں ڈاکٹر اشرف غنی کی حکومت کے غیر متوقع خاتمے کے صدمے سے نہیں نکل پا رہے اور اس وقت وہ پاکستان کو نئے منظر نامے یا نئی حکومت کے قیام کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں حالانکہ اشرف غنی کے بھائی سمیت بہت سے سابق وزراء نہ صر ...

سیکیورٹی صورتحال، عدم اعتماد کی تیاریاں اور وزیرستان میں کارروائی

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے جمعرات کی شام ایک پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران 80 سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار لیا ہے اور تینوں افواج ملک کے دفاع، امن کے قیام اور سرحدوں کے تحفظ کے لیے ...

انسداد ہراسانی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ معاشرے سے ہراسانی کی لعنت ختم کرنے کے لیے غیر معمولی اقدامات اٹھا رہا ہےاور  اس مقصد کے لیے نہ صرف متاثرہ افراد خصوصاً خواتین کی شکایات کا فوری نوٹس لے کر ان کو انصاف اور تحفظ کی ف ...

پشاور حملے کی تحقیقات ، ریاستی صف بندی اور عالمی ردعمل

پشاور حملے کے بعد جہاں شہر کے ہر طبقے نے بے مثال اتحاد، تعاؤن اور قربانی کا مظاہرہ کرکے قومی یکجہتی کی نئی مثال قائم کی۔ وہاں متعلقہ حکومتی اداروں نے بھی خودکش حملہ آور، سہولت کاروں کا سراغ لگانے کے لیے متعدد افراد کو گرفتار کرنے سمیت عبادت گاہوں ا ...

شہر استقلال پشاور پر ایک اور حملہ

چار مارچ جمعہ کے روز عین نماز کی تیاری کے دوران پشاور شہر کے کوچہ رسالدار میں موجود ایک اہل تشیع کی جامعہ مسجد پر خود کش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 50 سے زائد نمازی شہید جبکہ 150 کے قریب زخمی ہوئے۔ شہداء میں چھ خاندانوں کے تقر ...

یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

خیبرپختونخوا میں تین سال قبل ضم ہونے والے سات اضلاع میں جہاں امن و امان کی بحالی اور ترقی پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے وہاں نئی نسل کی تعلیم، روزگار اور سماجی، ثقافتی سرگرمیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔  خلاف توقع ان سرگرمیوں کے دوران ان علاقوں کے نوجوانوں ...

یوکرین کی صورتحال، مغربی میڈیا اور نیا بلاک

یوکرین کی صورتحال، روس کی پیش قدمی، نئی عالمی صف بندی اور اس صورتحال سے پیدا ہونے والے سوالات اور خدشات میں عالمی سطح پر ایک نئی بحث اور بیانیہ کو جنم دیا ہے جس کے چیدہ نکات یہ ہیں۔ 1. امریکہ اور نیٹو نے پھر ثابت کیا کہ ان پر نہ تو اعتماد کیا جا س ...

قبائلی اضلاع میں مشاورتی عمل کی ایک کامیاب کاوش

حکومت نے خیبرپختونخوا میں فاٹا کے انضمام کے تین سال مکمل ہونے پر مختلف قبائلی علاقوں میں مر جر کے پس منظر، فوائد اور اثرات کا جائزہ لینے اور حکومتی اقدامات میں مختلف شعبوں کے صاحب الرائے افراد کی آراء کیلئے ایک مشاورتی عمل اے آئی پی (Accelerated Im ...

آپریشن ردالفساد کے نتائج اور مستقبل کے چیلنجز

  سال 2001 کے بعد پاکستان کے مختلف علاقوں میں ایک درجن سے زائد فوجی آپریشن کیے گئے ہیں تاہم آپریشن ردالفساد اس حوالے سے اہم اور منفرد رہا کہ اس کا مینڈیٹ اور فریم ورک محض فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں تھا بلکہ اس کے مقاصد کافی وسیع تھے جن میں ا ...

سیاست اسی کا نام۔۔۔؟

  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز پشاور کا دورہ کیا۔ وہ ورکرز کنونشن میں شریک ہوئے تو دوسری طرف انہوں نے باچا خان مرکز میں ایک پریس بریفنگ اور عشائیہ میں بھی شرکت کر لی۔ پی پی پی اور اے این پی 2013 سے 2018 کے درمیان مرکز پ ...