جنگ زدہ افغانستان کے سیاسی، انتظامی اور اقتصادی حالات بتدریج بہتر ہونے لگے ہیں جبکہ عالمی برادری کا رویہ بھی اس لیے مثبت سمت میں تبدیل ہو رہا ہے کہ ان کے پاس 20 سالہ ناکام تجربات اور اربوں ڈالرز کے نقصان کے تناظر میں اب متبادل بھی دستیاب نہیں ہیں۔ ...
پشتون قوم پرستی اور افغانستان پر سعد اللہ جان برق سے مکالمہ
ممتاز صحافی تجزیہ کار محقق اور چالیس کتابوں کے مصنف سعد اللہ جان برق کے مطابق افغانستان پر ہر دور میں غیر پشتون اقلیتوں کا کنٹرول رہا ہے حالانکہ ملک کی اکثریتی آبادی پشتونوں کی ہے تاہم ان کا کردار اور اختیار علامتی رہا ہے اور پشتو زبان کو بوجوہ اس م ...
احمد فراز کی سالگرہ، تسکین مانیروال کا انتقال
برصغیر پاک و ہند کے مشہور ترین شاعر احمد فراز 12 جنوری 1931 کو خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوگئے تھے۔ نقاد اُن کو بیسویں صدی کے مشہور ترین رومانوی شاعر قرار دیتے ہیں جن کی شاعری نے کئی نسلوں کو اپنی گرفت میں لیے رکھا اور درجنوں شعراء نے ان ...
بد احتیاطی، نااہلی کے نتائج اور خیبر پختونخوا
پاکستان کے سیاحتی مرکز مری میں گزشتہ دنوں روڈ بلاک اور بدترین ٹھنڈ کے باعث دو درجن کے قریب سیاحوں کی اموات نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ضلع مردان کے چار دوستوں کے علاوہ ضلع تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے ایک پولیس آفیسر سمیت ان ...
سندھ دھرتی – سب کی دھرتی
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے دوسرے بڑے صوبہ سندھ کو ملک کے باقی صوبوں کے مقابلے میں ہر دور میں کئی حوالوں سے نمایاں انفرادیت اور اہمیت حاصل رہی ہے۔ یہاں نہ صرف یہ کہ مختلف تہذیبوں ، مذاہب اور قومیتوں کے لوگ موجود ہیں بلکہ کراچی کو فائنانشل حب کے علاوہ ...
سال 2021 – ایک ہنگامہ خیز سال
سال 2021 پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم درس ثابت ہوا ۔ کورونا بحران کے باعث ملک کو معاشی، طبی اور سماجی مسائل کا سامنا کرنا پڑا تو دوسری طرف اپوزیشن کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا جس نے سیاسی اور انتظامی معاملات کو تلخ اور مشکل بنا دیا۔ مہنگائی کے ب ...
ٹی ٹی پی کے ساتھ مجوزہ مذاکرات پر پیپلز پارٹی کا موقف
پیپلز پارٹی کے قائدین نے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ہونے والے مجوزہ مذاکراتی عمل کو قومی اتفاق رائے اور وسیع تر مشاورت کے ساتھ مشروط کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قومی سلامتی سے متعلق ایک حساس اور پیچیدہ معاملہ ہے اس لیے لازمی ہے کہ تمام سیاسی، عسکری اور ...
کرسمس کی خوشیاں اور خیبرپختونخوا
ملک کے دوسرے صوبوں کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی مختلف مذاہب کی اقلیتوں کی بڑی تعداد آباد ہے اور یہ لوگ آزادی کے ساتھ اپنی مذہبی رسومات اور تقریبات بڑے اہتمام کے ساتھ مناتے ہیں۔ ان کے مذہبی تہوار میں مسلمان بھی شریک ہوتے ہیں جبکہ یہ بھی صوبے کی روای ...
چارسدہ ،قوم پرستوں کا مستقبل اور اگلا مرحلہ
خیبرپختونخوا کے 17اضلاع میں 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے غیر متوقع نتائج نے جہاں حکمران جماعت تحریک انصاف کے پارلیمانی مستقبل کو سوالیہ نشان بنا دیا ہے وہاں بعض اہم پارٹیاں، افغان صورتحال کے مجوزہ اثرات اور قوم پرستوں کا مستقبل بھی زیرب ...
دو میگا ایونٹس
دسمبر 19، 2021 کا دن اس حوالے سے غیر معمولی طور پر اہم رہا کہ اس روز جہاں ایک طرف اسلام آباد میں افغانستان میں جاری انسانی بحران کے خاتمے اور مشاورت کے لیے او آئی سی کا اہم اجلاس ہوا وہاں خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن بھی منعقد ہوئے جس ...