کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) اور ریاست پاکستان کے درمیان مذاکراتی عمل کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ٹی ٹی پی نے اس ضمن میں ایک باقاعدہ بیان کے ذریعے سیز فائر کا اعلان کردیا ہے جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...
قبائلی اضلاع کے ساتھ مزید زیادتی نامنظور
اگر سیفران کی سینیٹ کی ایک کمیٹی کی یہ خبر یا رپورٹ درست ہے کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران شورش زدہ قبائلی علاقہ جات کے لیے مختص 40 ارب روپیہ غائب ہے یا خرچ نہیں ہوئے ہیں تو اس پر نہ صرف یہ کہ انکوائری کرنی چاہیے بلکہ جو ادارے یا افراد اس کے ذمہ دار ہیں ...
درہ آدم خیل کی اسلحہ صنعت اور گورنر کے پی کی کوششیں
درہ ادم خیل پشاور اور کوہاٹ کے درمیان واقع ایک ایسا علاقہ ہے جو کہ ہر دور میں اپنی انفرادیت کے باعث ہر طبقے کی توجہ کا مرکز بنا رہا ہے۔ درہ ادم خیل مختلف خصوصیات اور اسباب کے باعث مشہور ہے تاہم اس کی شہرت اور شناخت کی بڑی وجہ یہاں صدیوں سے موجود اس ک ...
ریاستی رٹ کو یقینی بنانے کی ضرورت
اس میں تو دو رائے ہیں ہی نہیں کہ کسی بھی جمہوری معاشرے میں اپنے مطالبات منوانے کے لیے پرامن احتجاج کرنا سب کا بنیادی حق ہوتا ہے تاہم اس بات کی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی کہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کاراستہ اپنا کر شہریوں کو محصور اور ریاست کو مجبور کیا ...
ایک توجہ طلب مسئلہ
ایک عام تاثر یہ تھا کہ بی آر ٹی کھولنے سے پشاور کے ٹریفک اور رش کے مسائل کم یا حل ہو جائیں گے تاہم ایسا اس کے باوجود ممکن نہ ہوسکا کہ اس منصوبے کے ذریعے شہریوں اور سواریوں کو بہت بہتر اور باسہولت سفر میسر آچکاہے۔ پشاور جہاں آلودگی اور زیر زمین پانی ک ...
قومی یکجہتی کا بہترین مظاہرہ
اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو متعدد مسائل کا سامنا ہے اور مختلف ایشوز پر قومی قیادت، سیاسی کارکن اور عوام تقسیم بھی ہیں تاہم ایک سرپرائزنگ پوائنٹ تو یہ بھی ہے کہ سب کے سب ملک کی سلامتی استحکام اور ترقی جیسے معاملے پر نہ صرف یہ کہ ایک صفحے پر ہیں ...
سیکیورٹی صورتحال، درپیش چیلنجز اور ریاستی اقدامات
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ دوسری طرف گزشتہ تین ماہ کے دوران فورسز پر حملوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس سے نمٹنے کے لیے فورسز کی کارروائیاں کسی وقفے کے بغیر جاری ہیں۔عسکری حکام کے مطابق ا ...
افغان عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت
طورخم باڈر گزشتہ کئی روز سے افغان حکومت کے خدشات اور غیر ذمہ دارانہ رویے کے باعث ہر قسم کی تجارت کے لیے بند ہے جس کے باعث جہاں پاکستان اور افغانستان کی بزنس کمیونٹی اور اس کے متعلقہ لیبر فورس کو سخت نقصان کا سامنا ہے وہاں پڑوسی ملک کے عوام کو دوسری چ ...
عمران خان کا بیانیہ اور تلخ زمینی حقائق
وزیراعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں قبائلی علاقہ جات میں انتہاپسندی اور مزاحمت پر تبصرہ کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ افغانستان میں امریکی مداخلت، قبضے اور پھر پاکستان کی اس وقت کی حکومت کی جانب سے امریکی حمایت کے باعث پاکستان کے پشتون ریاست کے خلاف ...
کس بات کی مشاورت اور کیوں؟
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے ایک ایونٹ سے اپنے خطاب میں عجیب قسم کی منطق اپنا کر کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کرنا لازمی ہے جبکہ اس بات کا جائزہ لینا بھی ضروری ہے کہ انضمام کا فیصلہ کتنا نتیجہ خیز ثابت ہو گیا ہ ...