نسل پرستی اور قوم پرستی کا پس منظر اور پاکستان

دنیا میں سب سے زیادہ جنگیں مذہب کے بعد قوم پرستی اور نسل پرستی کے نام پر لڑی گئی ہیں اور شاید اسی کا نتیجہ ہے کہ امریکہ جیسا جدید ملک بھی اتنی ترقی اور ٹیکنالوجی کے باوجود نسل پرستی کو اپنے لئے نہ صرف یہ کہ خطرہ سمجھتا ہے بلکہ یہ اس مسئلہ کے حل میں ن ...

پریس فریڈم ڈے اور پختونخوا میں اظہار رائے کی صورت حال

پاکستان بالخصوص خیبرپختونخواہ میں اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی کی مجموعی صورتحال مقبول عام تبصروں اور تاثر کے برعکس کافی بہتر اور تسلی بخش رہی ہے جبکہ میڈیا کے ذمہ داروں اور حلقوں نے بھی ہر دور میں کوشش کی کہ ان کی رپورٹنگ اور تجزیوں کی بنیاد درست م ...

یوم مئی اور پختونخوا میں صنعتی ترقی کے امکانات

خیبرپختونخوا بے پناہ قدرتی وسائل اور افرادی قوت سے مالامال خطہ ہے تاہم ماضی کی حکومتوں کی لاپرواہی کے باعث یہ صوبہ صنعتی ترقی نہ کر سکا حالانکہ افغانستان اور سینٹرل ایشیا کے تناظر میں اس صوبے کو صنعتی ترقی دےکر اربوں کے زرمبادلہ کے علاوہ روزگار کے بہ ...

عالمی اداروں کی رپورٹس اور افغانستان کی بدامنی

معتبر عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک افغانستان میں دوحا معاہدے کے باوجود امن وامان کی مجموعی صورتحال بہت خراب رہی اور ہزاروں لوگ دو طرفہ حملوں کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کہا جا رہا ہے کہ 2002 کے بعد اب تک دو لاکھ 41 ہزار افراد ...

پختونخواہ کے ڈاکٹرز اور پولیس فورس کو سلام

پختونخواہ کے ڈاکٹرز اور پولیس فورس کو ان کی کارکردگی اہلیت اور قربانیوں کے حوالے سے ملک بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے۔کورونا بحران کے دوران ان دونوں طبقوں نے کم وسائل اور بدترین وسائل کے باوجود جس کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس پر صوبے کے عوام کو فخر بھی ...

عوام کواشتعال دلانے کامنفی رویہ

 یہ بات بہت افسوسناک بلکہ خطرناک ہے کہ بعض واقعات کا بہانہ اور جواز بنا کر بعض حلقے عوام کو اشتعال اور غصہ دلا کر اپنے گروہی اور سیاسی مفادات حاصل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ اسی رویہ کا نتیجہ ہے کہ عوام کسی بھی واقعے کی آڑ میں سڑکوں پر ...

افغانستان سے امریکی انخلاء کا اعلان اور ممکنہ خدشات

امریکہ نے بیس سال تک جنگ زدہ افغانستان میں قیام اور جنگ لڑنے کے بعد ستمبر 2021 تک فوجی انخلاء کا اعلان کردیا ہے جبکہ نیٹو نے بھی اسی کی تقلید میں فورسز نکالنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تاہم متحارب گروہ اور دوحہ معاہدے کے دوسرے فریق طالبان نے امریکی ص ...

جاری طرز عمل اور خیبرپختونخوا کا اصل چہرہ

پاکستان سمیت پوری دنیا کو بوجوہ عدم برداشت، اذیت پسندی اور عدم اطمینان پر مشتمل عوامل اور مسائل کا سامنا ہے۔  عالمی سطح پر گریٹ ڈپریشن کی تھیوری پر بحث چل نکلی ہے تاہم اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہر سطح پر ہر جگہ غلط ہی ہو رہا ہے اور مجموعی صورتحال کو ...

پاکستانی جہاز کو کابل میں اترنے کیوں نہیں دیا گیا

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان کا اہم دورہ کرنے والے پاکستانی پارلیمنٹیرینز کے وفد کے جہاز کو گذشتہ روزکابل ایئرپورٹ پر اترنے نہیں دیا گیا جس کے باعث یہ دورہ ملتوی کرنا پڑا۔ تاہم اس معاملے نے جہاں افغان حکومت کے بارے میں متعدد ...

جج آفتاب آفریدی پر حملہ ، نامزد ملزمان اورواقعے کا پس منظر

انسداد دہشت گردی سوات کے جج آفتاب آفریدی کو اتوار کی شام ان کے خاندان کے تین دیگر افراد سمیت صوابی کے قریب موٹر وے پرسفر کرتے ہوئے ایک منظم حملہ کے دوران موت کے گھاٹ اتارا گیا جبکہ حملے میں ان کے ڈرائیور اور گن مین زخمی ہوئے۔ دیگر جان بحق ہونے والوں ...